میں خواب میں سیڑھیاں دیکھتی ہوں
زینہ د ر زینہ
بہت اوپر ، محدود سے لا محدود تک جاتی ہوئی
میں اپنے اندر ان پر چڑھنے کی ہمت نہیں پاتی
مگر کسی ایک سیڑھی پر کھڑے ہوے
میں جب واپس اترنا چاہتی ہوں
تو میرے پیر ڈگمگا جاتے ہیں
اور گرنے کے خوف سے
میری آنکھ کھل جاتی ہے
زینہ د ر زینہ
بہت اوپر ، محدود سے لا محدود تک جاتی ہوئی
میں اپنے اندر ان پر چڑھنے کی ہمت نہیں پاتی
مگر کسی ایک سیڑھی پر کھڑے ہوے
میں جب واپس اترنا چاہتی ہوں
تو میرے پیر ڈگمگا جاتے ہیں
اور گرنے کے خوف سے
میری آنکھ کھل جاتی ہے
Highly imaginative and very correct depiction of our psychological dilemma.
ReplyDeletecharhne ki himmet nahin,wapis utarne se khouf aata hai
ReplyDelete