نہ اس کے لانبے گیسو ہیں
نہ اس کے نیناں آہو ہیں
نہ روپ کوئی نہ رنگ کوئی
نہ سُر ہے نہ سارنگ کوئی
وہ جو سمندر سنگ لئے
دریاؤں سا آہنگ لئے
دھیرے دھیرے بہتی ہے
یہ دنیا بھی سچ کہتی ہے
مگر کیا میں ان آنکھوں کو جھوٹ کہوں ؟
جو دیکھتی ہیں،وہ لڑکی جیسے صحرا کی ہو رات کوئی
جو دیکھتی ہیں، سونے جیسا ہے دل اس کا
اور باتوں میں سورج کی کرنوں جیسی بات کوئی
کوئی چاہے سمجھے جھوٹ انہیں
یہ باتیں ، سچی باتیں ہیں
جھوٹ بھری اس دنیا میں ، وہ من کی سچی لڑکی ہے
hmm....orr agar aisi koi sahaily mill jaye tu zindagee asaan ho jaye...
ReplyDeletewow...buhat khoob Huma...
khobsurat nazm
ReplyDeleteAur us larki ka naam "Huma aapi" hai :)
ReplyDeletenahin Tanzeela.. usska naam Bazgha hai.. :)
ReplyDeleteWords are simple, pure and impressive. A good example of simple poetry.
ReplyDelete