صدائے ساز
میری شاعری اگر اسے شاعری کہا جا سکے
Thursday, September 2, 2010
دلوں سے نظر سے خیال بشر سے
میں عکس حیا ہوں مٹی جا رہی ہوں
جہاں سے زماں سے مکاں لا مکاں سے
میں نقش وفا ہوں مٹی جا رہی ہوں
Newer Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)